خریداری کی ٹوکری

بند کریں

No products in the cart.

فلٹر

بند کریں

ایران : حکومت مخالف احتجاج کے دوران بچوں کا قتل عام

https://www.urdu.awazthevoice.in/world-news/iran-massacre-of-children-during-anti-government-protests-21540.htmlتہران: ایران میں مسلسل چوتھے ہفتے جاری رہنے والے مظاہروں کے بعد جہاں بڑی عمر کے افراد مارے گئے ہیں وہیں بچوں کی بھی ایک بڑی تعداد کو ہلاک کیا گیا ہے۔ چار ہفتے پیشتر ایران میں احتجاج اس وقت شروع ہوا تھا جب ایران کی مذہبی پولیس نے بائیس سالہ نوجوان خاتون مہسا امینی کو حجاج کے سرکاری قوانین کی خلاف ورزی کی پاداش میں گرفتار کیا۔ پولیس کی حراست میں امینی کی موت کے بعد ملک بھرمیں احتجاج شروع ہوگیا تھا جو اب چوتھے ہفتے میں جاری ہے۔

اپنا ووٹ چھوڑیں۔

یہ پوسٹ ہمارے اچھے اور آسان جمع کرانے کے فارم کے ساتھ بنائی گئی ہے۔ اپنی پوسٹ بنائیں!

مزید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

لاگ ان کریں

پاسورڈ بھول گے؟

اکاؤنٹ نہیں ہے؟ رجسٹر کریں۔

پاسورڈ بھول گے؟

اپنے اکاؤنٹ کا ڈیٹا درج کریں اور ہم آپ کو اپنا پاس ورڈ دوبارہ ترتیب دینے کے لیے ایک لنک بھیجیں گے۔

آپ کا پاس ورڈ دوبارہ ترتیب دینے کا لنک غلط یا میعاد ختم معلوم ہوتا ہے۔

لاگ ان کریں

رازداری کی پالیسی

مجموعہ میں شامل کریں۔

کوئی مجموعہ نہیں

یہاں آپ کو وہ تمام مجموعے ملیں گے جو آپ نے پہلے بنائے ہیں۔

Have questions?