خریداری کی ٹوکری

بند کریں

No products in the cart.

فلٹر

بند کریں

ایران: مہسا امینی کی ہلاکت کے خلاف انٹرنیٹ معطلی کے باوجود مظاہر

https://www.dawnnews.tv/news/1189764/ایران میں انٹرنیٹ سروس کی معطلی کے باوجود مہسا امینی کی ہلاکت کے خلاف مظاہروں میں مزید شدت آگئی ہے جہاں ہزاروں شہری مسلسل پانچویں ہفتے بھی سڑکوں پر احتجاج کرتے رہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق ایران کی اخلاقی پولیس کے ہاتھوں تشدد کے بعد جاں بحق ہونے والی لڑکی مہسا امینی کی ہلاکت کے خلاف ملکی تاریخ میں تشدد اور احتجاج کا شدید ترین سلسلہ جاری ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ان مظاہروں کی قیادت ایران کی نوجوان خواتین کر رہی ہیں جو حکومت مخالف نعرے لگاتے ہوئے اپنے حجاب اتار کر جلا رہی ہیں اور سیکیورٹی فورسز کے سامنے ڈٹ جاتی ہیں۔

انٹرنیٹ سروس کے نگراں ادارے نیٹ بلاکس کی طرف سے انٹرنیٹ میں اہم رکاوٹوں کی نشاندہی کے باوجود مظاہرین کو ایران کے شمال مغربی شہر اردبیل کی سڑکوں پر مظاہرے کرتے ہوئے دیکھا گیا۔

اپنا ووٹ چھوڑیں۔

یہ پوسٹ ہمارے اچھے اور آسان جمع کرانے کے فارم کے ساتھ بنائی گئی ہے۔ اپنی پوسٹ بنائیں!

مزید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

لاگ ان کریں

پاسورڈ بھول گے؟

اکاؤنٹ نہیں ہے؟ رجسٹر کریں۔

پاسورڈ بھول گے؟

اپنے اکاؤنٹ کا ڈیٹا درج کریں اور ہم آپ کو اپنا پاس ورڈ دوبارہ ترتیب دینے کے لیے ایک لنک بھیجیں گے۔

آپ کا پاس ورڈ دوبارہ ترتیب دینے کا لنک غلط یا میعاد ختم معلوم ہوتا ہے۔

لاگ ان کریں

رازداری کی پالیسی

مجموعہ میں شامل کریں۔

کوئی مجموعہ نہیں

یہاں آپ کو وہ تمام مجموعے ملیں گے جو آپ نے پہلے بنائے ہیں۔

Have questions?