خریداری کی ٹوکری

بند کریں

No products in the cart.

فلٹر

بند کریں

مہسا امینی کی موت: ایران میں جاری احتجاج میں بچے بھی متاثر

https://www.independenturdu.com/node/117701ایران میں اخلاقی پولیس کی حراست میں نوجوان خاتون مہسا امینی کی موت کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے دوران پھنسے ہوئے درجنوں بچے ہلاک اور سینکڑوں کو حراست میں لیا گیا جن میں سے کچھ کو ’نفسیاتی مراکز‘ میں رکھا گیا ہے۔ ایران تقریباً ایک ماہ سے جاری مظاہروں سے نمٹ رہا ہے جہاں نوجوانوں کی بڑی تعداد خصوصاً خواتین مہسا امینی کی موت کے بعد ملک میں لباس کے حوالے سے رائج سخت قوانین کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ اٹلانٹک کونسل تھنک ٹینک میں ایرانی ماہر ہولی ڈیگریس نے جمعے کو اپنی ٹویٹ میں لکھا: ’ایرانی نوجوان جمود سے مایوس اور ناراض ہیں اور اس کا آن لائن اظہار کرنے اور حکومت کی سرخ لکیر عبور کرنے سے نہیں ڈر رہے۔‘

اپنا ووٹ چھوڑیں۔

یہ پوسٹ ہمارے اچھے اور آسان جمع کرانے کے فارم کے ساتھ بنائی گئی ہے۔ اپنی پوسٹ بنائیں!

مزید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

لاگ ان کریں

پاسورڈ بھول گے؟

اکاؤنٹ نہیں ہے؟ رجسٹر کریں۔

پاسورڈ بھول گے؟

اپنے اکاؤنٹ کا ڈیٹا درج کریں اور ہم آپ کو اپنا پاس ورڈ دوبارہ ترتیب دینے کے لیے ایک لنک بھیجیں گے۔

آپ کا پاس ورڈ دوبارہ ترتیب دینے کا لنک غلط یا میعاد ختم معلوم ہوتا ہے۔

لاگ ان کریں

رازداری کی پالیسی

مجموعہ میں شامل کریں۔

کوئی مجموعہ نہیں

یہاں آپ کو وہ تمام مجموعے ملیں گے جو آپ نے پہلے بنائے ہیں۔

Have questions?